صدر ٹرمپ کی ایران کو آخری وارننگ — کل کا دن فیصلہ کن قرار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے انتہائی سخت بیان جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر کل تک کوئی معاہدہ طے نہ پایا، تو امریکہ ایران کے اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کے ساتھ اس کے تیل کے ذخائر پر کنٹرول حاصل کرنے کی کارروائی کر سکتا ہے

آئندہ 24 گھنٹے صورتحال کے لیے نہایت اہم ثابت ہو سکتے ہیں مزید پیش رفت کا انتظار جاری۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top