لٹن روڈ، آن لائن ایپ بیٹ پرو پر جوا کھیلنے والے 2 ملزمان گرفتار۔

لٹن روڈ، آن لائن ایپ بیٹ پرو پر جوا کھیلنے والے 2 ملزمان گرفتار۔

لٹن روڈ پولیس نے خفیہ اطلاع پر ملزمان کو چوبرجی کوارٹرز سے گرفتار کیا۔

ملزمان کوارٹرز کے باہر بیٹھ کر آن لائن ایپ کے ذریعے میچ پر جوا کھیل رہے تھے۔

ملزمان کے قبضے سے لیپ ٹاپ، 5 موبائل فونز اور نقدی برآمد۔

گرفتار ملزمان سلطان اور امجد کے خلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری۔

جوئے کی لعنت کے خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی سِول لائنز منزہ کرامت۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top