وزیراعلی پنجاب کے دوران مون سون انتظامات پر عمل درامد کرتے ہوئے راوی منڈی میں صفائی کے انتظامات مزید تیز-

ٹیکرز برائے الیکٹرانک/شاہدہ ترین /لاہور

وزیراعلی پنجاب کے دوران مون سون انتظامات پر عمل درامد کرتے ہوئے راوی منڈی میں صفائی کے انتظامات مزید تیز-

​مون سون ایمرجنسی, بادامی باغ فروٹ و سبزی منڈی میں اتوار کو بھی کام جاری-

​حالیہ بارشوں کے دوران راوی منڈی سےجدید مکینیکل لفٹنگ اور کنٹینر سسٹم کے ذریعے کوڑا تلف کیا گیا۔

​بادامی باغ منڈی سے جمعہ اور ہفتہ کو 94 ٹن سے زائد ویسٹ اٹھایا گیا۔

​بادامی باغ منڈی کی سڑکوں کی روزانہ دھلائی اور صفائی کو حتمی شکل دے دی گئی۔

​وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت تاریخ میں پہلی بار بڑا اقدام
​بادامی باغ پھل و سبزی منڈی کی سڑکوں کی میکانائزڈ سویپرز سے دھلائی شروع
​ بادامی باغ سبزی و پھل منڈی میں جدید ترین صفائی کا عمل جاری

​تاریخ میں پہلی بار بادامی باغ منڈی میں جدید مشینوں کے ذریعے سڑکوں کی دھلائی_
منڈی میں خریداری کے لیے آنے والے شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کا عزم ہے-

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top