ایسا گھرجو پٹریوں پر 90 ڈگری گھومتا تھا

اٹلی میں آج سے تقریباً 90 سال پہلے ایک انجینئر نے ایک ایسا گھر بنایا تھا جو پٹریوں پر گھومتا تھا تاکہ ہر وقت سورج کی روشنی گھر کے اندر آتی رہے۔اطالوی زبان میں اس کا مطلب ہی “سورج مکھی کا پھول” ہے۔

آج جرمنی، امریکہ اور دنیا کے کئی ممالک میں ایسے ہائی ٹیک گھر بن چکے ہیں جو سولر پینلز کی مدد سے پورا 360 ڈگری گھوم جاتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ بجلی بنا سکیں اور موسم کے لحاظ سے درجہ حرارت کنٹرول رکھیں۔

May be an image of ‎text that says '‎BEE INFO BEE BEEINGE 可际 INFO INFO ip. 360° گھوسنے الاکھر! اٹلى میں تقريباً 90 سال پہلے انجینئرن نے ایک گهر بنايا تها جو پٹریوں پر گهومتا تها تاکه بر وقت سورج کی روشنی گهر کے اندر آتی رے-‎'‎

 

162

 

 

17
<img class=”x16dsc37″ role=”presentation” src=”data:;base64, ” width=”18″ height=”18″ />

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top