بس میرے پتر نوں مارنا ناں ۔۔۔۔۔۔!!! اپنی بوڑھی ماں کے منہ پر تھپڑ ما۔ر مار کر منہ لال کردینے والا بدبخت فیصل آباد پولیس کی حراست میں ۔۔۔ نوجوان نے چند روز قبل گھر میں معمولی بات پر سگی بوڑھی اور بیمار ماں کو مارا پیٹا اور پھر اسے بازو سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے گھر کے باہر لے جاکر چھوڑ دیا اور گھر کا دروازہ بند کر لیا ، رات بوڑھی ماں نے پڑوسیوں کے گھر گزاری اور پھر پولیس سے مدد طلب کی ، پولیس نے فوری کارروائی کی اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔۔۔ بیٹے کو پولیس حراست میں دیکھ کر ماں پولیس افسر خاتون کی منت سماجت کرتی رہی کہ اسے سمجھانا سہی لیکن مارنا مت ۔۔۔۔۔
