اوکاڑا: ینگ پور میں سب ڈویژن واپڈا گوگیرہ کی نا اہلی کی وجہ سے بجلی کی تاروں نے ایک 15 سالہ نوجوان کی جان لے لی۔ ورسا کا کہنا ہے کہ کئی مرتبہ واپڈا ملازمین کو کمپلین کی مگر بجلی کی تاریں وہاں سے ہٹائی نہ گئی۔ نعش تھانہ گوگیرا میں موجود ذمہ داران کے خلاف ایف ائی ار کا مطالبہ
