سجادہ نشین دربار غوثیہ گولڑہ شریف حضرت پیر سید مہر فرید الحق وصال فرما گئے

#انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭

🤲 انتقال پُرملال 👉 🕋

سجادہ نشین دربار غوثیہ گولڑہ شریف

حضرت پیر سید معین الحق شاہ گیلانی کے بڑے صاحبزادے!!!

حضرت پیر سید مہر فرید الحق وصال فرما گئے -10 اپریل

بروز جمعہ مبارک بعد نماز عصر

5:30 بجے ادا کی جائے گی گولڑہ شریف میں تمام حضرات شامل ہو کر اپنے لیے رحمتیں اور برکتیں سمیٹیں،،،

ثم آمین یا رب العالمین 🤲 🕋 ✨ 🌷

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top