لاہور:شالیمار، **شیلر چوک ملتانی کالونی میں دیور نے فائرنگ کر کے بھاوج کو قتل کر دیا **مقتولہ کی شناخت 25 سالہ نشاء کے نام سے ہوئی، لاش مردہ خانے منتقل، پولیسمقتولہ کو گھریلو جھگڑے پر دیور رحمان نے فائرنگ کر کے قتل کیا، پولیسملزم موقع سے فرار، جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے ملزم کی تلاش جاری، پولیس