ضلع اوکاڑہ پولیس کی گزشتہ 24 گھنٹوں میں بڑی کارروائیاں، 26 ملزمان گرفتار

دیپالپور( ارشاد احمد شاد  سے ) ضلع اوکاڑہ پولیس کی گزشتہ 24 گھنٹوں میں بڑی کارروائیاں، 26 ملزمان گرفتار
پولیس نے 17 اشتہاری مجرمان سمیت 26 ملزمان گرفتار کیے
17 اشتہاری، 01 ٹارگٹڈ آفینڈر، 02 عدالتی مفرور گرفتار
پولیس نے 05 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کیا گرفتار منشیات فروشوں سے 10 گرام آئس برآمد
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 62 لیٹر شراب برآمد کی غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا 01 ملزم گرفتار
گرفتار ملزم سے 01 ویپن اور 05 گولیاں برآمد
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دی گئیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top