ٹیکرز برائے الیکٹرانک/شاہدہ ترین /لاہور
وزیراعلی پنجاب کے دوران مون سون انتظامات پر عمل درامد کرتے ہوئے راوی منڈی میں صفائی کے انتظامات مزید تیز-
مون سون ایمرجنسی, بادامی باغ فروٹ و سبزی منڈی میں اتوار کو بھی کام جاری-
حالیہ بارشوں کے دوران راوی منڈی سےجدید مکینیکل لفٹنگ اور کنٹینر سسٹم کے ذریعے کوڑا تلف کیا گیا۔
بادامی باغ منڈی سے جمعہ اور ہفتہ کو 94 ٹن سے زائد ویسٹ اٹھایا گیا۔
بادامی باغ منڈی کی سڑکوں کی روزانہ دھلائی اور صفائی کو حتمی شکل دے دی گئی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت تاریخ میں پہلی بار بڑا اقدام
بادامی باغ پھل و سبزی منڈی کی سڑکوں کی میکانائزڈ سویپرز سے دھلائی شروع
بادامی باغ سبزی و پھل منڈی میں جدید ترین صفائی کا عمل جاری
تاریخ میں پہلی بار بادامی باغ منڈی میں جدید مشینوں کے ذریعے سڑکوں کی دھلائی_
منڈی میں خریداری کے لیے آنے والے شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کا عزم ہے-
