پی ایس ایل 11 میں ریسٹ ڈے پر راولپنڈیز کی کراچی کے ساحل پر پکنک

کراچی (وائس آف ایشیا)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں آفیشل ریسٹ ڈے پر راولپنڈیز پکنک منانے کیلئے کراچی کے ساحل پہنچ گئے۔راولپنڈیز پلیئرز نے کراچی کے ساحل سینڈزپٹ پر پکنک منائی، کھلاڑیوں نے ساحل پر تقریباً تین گھنٹے کا وقت گزارا۔راولپنڈیز کے پلیئرز نے آپس میں والی بال کھیلی، اسپیڈ بوٹ کا راؤنڈ لگایا جبکہ کیوی کرکٹر کول میک کونکی نے ڈی جے کے ساتھ میوزک بھی بجایا۔
٭٭٭

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top