لاہور (وائس آف ایشیا) چوہدری نثار علی خان چئیرمین واائس آف ایشیا، صدر پاکستان مسلم لیگ ن ملائشیا کے اعزاز میں حاجی محمد طفیل ٹیپو وائس چیئرمین وائس آف ایشیا، سینئر رہنما مسلم لیگ ن اور ان کی ٹیم حاجی مظفر علی بھٹی ایم این اے مسلم لیگ ن، محمد امین خان، عمیر ملک، زبیر ملک، شیر علی میٹ، حافظ ایئر انٹر نیشنل ٹریول اینڈ ٹورز کے چیف ایگزیکٹو اور ایگزیکٹو نے 21Bڈی ایچ اے فیز 8 کمرشل براڈوے میں عشائیہ دیا گیا۔ عشائیہ میں ملک و قوم کی بھلائی کے لئے دعا کی گئی اس کے علاوہ ایران میں جنگ بندی کے لئے بھی خصوصی دعا کی گئی۔
