دیپالپور،بستی عبداللہ حق کالونی کا ایک درینہ سیوریج کا مسئلہ

رانا محمد افضل ۔ راؤ ندیم بابر ۔۔شکریہ
دیپالپور بستی عبداللہ حق کالونی کا ایک درینہ سیوریج کا مسئلہ تھا جو کہ پچھلے سال لوگوں کے گھروں میں پانی داخل ہو گیا سیوریج بند ہونے کی وجہ سے گھروں کا بہت نقصان ہوا تین سے چار دن پانی گلیوں میں کھڑا رہا بہت سے دوستوں نے کوشش کی لیکن یہ مسئلہ حل نہ ہو سکا اس کے بعد دوستوں نے مل کے فیصلہ کیا کہ رانا محمد افضل کو کہا جائے سیوریج خستہ ہو چکا تھا جس کی وجہ سے سیوریج کا گندا پانی بارش کا پانی گلیوں اور گھروں میں داخل ہو جاتا تھا ان کی انتھک محنت کی وجہ سے سیوریج کا دیرینہ مسئلہ حل ہوا سیوریج کی نئی لائن ڈال دی گئی اور رات کو دوستوں نے ان کا شکریہ ادا کیا استقبال کیا مالا ڈالی پھول نچھاور کئیے اور چائے کا اہتمام کیا
اہلیان حق کالونی کی

طرف سے رانا محمد افضل۔ شکریہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top