تھانہ کنگن پور کی حدود سے ایک نامعلوم لڑکی کی ڈیڈ باڈی برآمد

تھانہ کنگن پور کی حدود سے ایک نامعلوم لڑکی کی ڈیڈ باڈی برآمد ہوئی ہے۔ تاحال اس کی شناخت نہیں ہو سکی۔تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ اگر کوئی شخص اس تصویر یا حلیے کی بنیاد پر اس کو پہچانتا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات رکھتا ہو تو فوری طور پر تھانہ کنگن پور سے رابطہ کرے تاکہ اس کی شناخت اور لواحقین تک اطلاع پہنچائی جا سکے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top