پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام!،اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور اسامہ امانت نے تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا

پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام!
اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور اسامہ امانت نے تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ متعلقہ انجینئرز اور حکام نے منصوبے کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی
تحصیل بھر میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے پی ڈی پی تحت جاری ترقیاتی منصوبوں پر تیز رفتاری سے کام جاری ہے۔ منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے مؤثر مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے، جبکہ تعمیراتی معیار، شفافیت اور معیاری میٹریل کے استعمال کو ہر صورت یقینی بنایا جا رہا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top