بالاکوٹ کے علاقے کیوائی کے قریب سیالکوٹ سے آنے والے سیاحوں کی گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری ، حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا….
بریکنگ نیوز