حجرہ شاہ مقیم پیزا پوائنٹ فوک اینڈو پر اگ لگ گئی

انتہائی افسوسناک خبر
حجرہ شاہ مقیم پیزا پوائنٹ فوک اینڈو پر اگ لگ گئی
دکان کے اندر سے دھماکوں کی آواز سنی گئی
عینی شاہد
اگ لگنے کی وجہ تاحال سامنے نہ اسکی
ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود
اگ بجھانے کی کوشش جاری

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top