دیپالپور ۔ تھانہ صدر کے علاقہ لاہوریاں والی بمبی کے قریب پولیس مقابلہ
فائرنگ کے تبادلے میں 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،.
ڈاکوؤں کی شناخت ریاست علی اور مقبول کے نام سے ہوئی..
گرفتار ڈاکوؤں سے پمپ ایکشن گن، 30 بور پسٹل، گولیاں اور 63 ہزار روپے نقدی برآمد..
