مرزا ندیم بیگ (نائب صدر پنجاب میڈیا ایسوسی ایشن آف پاکستان) اور تجمل عباس بھٹی (ایڈیٹر وائس آف ایشیا نیوز ایجنسی) کی کرائم فائٹر ملنسار نہایت اچھے اخلاق کے مالک ایس ایچ او تھانہ کوٹ لکھپت افضال روف کے ساتھ خصوصی نشست ہوئی جن کے علاقہ ان میں تعیناتی کی وجہ سے جرائم میں کافی حد تک کمی نظر اتی ہے اسی سلسلے میں جرائم کی روک تھام اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
میٹنگ خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی، جہاں باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا، اور اس موقع پر ایک یادگار گروپ فوٹو بھی لیا گیا۔
