پرکشش
چوہدری محمد خالد کی طرف سے پرکشش ڈنر کا احتمام سیور فوڈ پہ کیا گیا جس میں محمد یوسف سیشن جج اور صابر بھٹی اور خواجہ ضیاء الرحمن اور حاجی محمد طفیل ٹیپو وائس چیئرمین وائس آف ایشیا نیوز نے شرکت کی.اور حاجی محمد طفیل ٹیپو نے خصوصی پاکستان کی سلامتی کے لیے، اسلام کی سلامتی کے لیے، مسلمانوں کی سلامتی کے لیے دعا کروائی اور اللہ پاک ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے اور تا قیامت ہمارا ملک پاکستان قائم و دائم رہے
