*مظفرگڑھ، تھانہ شہر سلطان کے علاقے آم کے باغ میں جانے پر گائے کی ٹانگیں کاٹنے کے واقعہ پر ڈی پی او سید غضنفر علی شاہ کا نوٹس،*
مظفرگڑھ، پولیس نے ٹانگیں کاٹنے والے زمیندار کو گرفتار کر لیا،
مظفرگڑھ، تھانہ شہر سلطان میں واقعہ کا مقدمہ درج کیا جا رہے،
مظفرگڑھ، غیر انسانی سلوک کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او سید غضنفر علی شاہ