ورلڈ کپ آئی سی سی سپر سیریز کا دفاع کرنے لگی

ورلڈ کپ آئی سی سی سپر سیریز کا دفاع کرنے لگی
کونسل نے 2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے سپر سیریز فارمیٹ متعارف کرایا جس پر کافی تنقید کی جا رہی ہے

آئی سی سی ورلڈکپ کوالیفکیشن کے لیے نئے ’’سپر سیریز‘‘ فارمیٹ کا دفاع کرنے لگی ہے۔

کونسل نے 2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے سپر سیریز فارمیٹ متعارف کرایا جس پر کافی تنقید کی جا رہی ہے۔

سپر سیریز فارمیٹ میں 3 کم ترین رینکنگ والی ٹیمیں حصہ لیں گی اور 2 سائیڈز دو ہی میچز کھیلنے کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائیں گی۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top