گندم لینے گئی عورت کیے ساتھ زنا بالجبر
حافظ آباد ۔ تھانہ سکھیکی منڈی کی حدود میں یہ واقعہ پیش آیا۔ سونیا کے مطابق ، رانا سمید نامی شخص جو کہ مبینہ طور پر ایک سرکاری ملازم ہے ۔ اس نے کال کر کے مجھے بلایا کہ گندم لینے آجاؤ ، سونیا گندم لینے کی خاطر اپنے گھر سے کئی کلو میٹر دور سمید کے پاس چلی گئی، جہاں سمید اس کو ایک گاڑی میں بٹھا کر اپنے دوست کی بیٹھک پر لے گیا اور وہاں پر سونیا کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ See less
