اوکاڑہ ،،، غلام مصطفیٰ سرکل آفیسر اینٹی کرپشن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب ٹریپ ریڈ کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد عمران (ڈسپنسر/اسٹور کیپر)، ریسکیو 1122 اوکاڑہ، کو گرفتار کر لیا۔
کارروائی کے دوران ملزم سے 30,000 روپے کی نشان زدہ رقم برآمد کر لی گئی ،،،،،،
بریکنگ نیوز