بصیر پور روڈ دیپالپور چھانگا سٹاپ پر ٹریفک حادثہ کی اطلاع

بصیر پور روڈ دیپالپور پر ٹریفک حادثہ کی اطلاع، چھانگا سٹاپ بصیر پور روڈ پر ٹرک نے پیدل چلتے بزرگ کو کچل دیا، حادثہ میں60 سالہ بزرگ جانبحق، ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا فوری ریسپانس، نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا، جانبحق ہونے والے کی شناخت گلزار ولد نذیر (60 سال تقریباً) سکنہ شیلر بکھو شاہ کے نام سے ہوئی، مقامی پولیس فوری طور موقع پر پھنچ گی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top