تھانہ کنگن پور کی حدود سے ایک نامعلوم لڑکی کی ڈیڈ باڈی برآمد ہوئی ہے۔ تاحال اس کی شناخت نہیں ہو سکی۔تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ اگر کوئی شخص اس تصویر یا حلیے کی بنیاد پر اس کو پہچانتا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات رکھتا ہو تو فوری طور پر تھانہ کنگن پور سے رابطہ کرے تاکہ اس کی شناخت اور لواحقین تک اطلاع پہنچائی جا سکے
