حویلی لکھا پولیس نے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ اسد اعجاز ملہی کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ حویلی لکھا سعید احمد بھٹی کی قیادت میں حویلی لکھا پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کر لیا۔نورصمند چوکی انچارج نے کارروائی کے دوران ملزم علی نواز ولد بشارت علی سکنہ چک باوا کے قبضہ سے 1500 گرام چرس برآمد کرلی ۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ شہریوں نے منشیات فروش عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی پر حویلی لکھا پولیس کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

See less
May be an image of text

1

1
<img class="x16dsc37" role="presentation" src="data:;base64, ” width=”18″ height=”18″ />

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top