راولپنڈی میں خوفناک حادثہ، لائٹ خراب ہونے پر موٹر سائیکل سوار پل سے نیچے گرگیا

راولپنڈی میں خوفناک حادثہ، لائٹ خراب ہونے پر موٹر سائیکل سوار پل سے نیچے گرگیا
روات چک بیلی روڈ پر موٹر سائیکل سوار پل سے نیچے جاگرا، جس کے نتیجے میں ایک سوار جاں بحق تین زخمی ہوگئے

راولپنڈی میں دو مختلف حادثات میں 12 سالہ بچے سمیت دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔

ریسکیو 1122 کے حکام کے مطابق روات چک بیلی روڈ پر افسوسناک ٹریفک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار اندھیرے کے باعث پل سے نیچے جاگرا جس کے نتیجے میں ایک سوار جاں بحق تین زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ موٹر سائیکل پر چار افراد سوار تھے، لائٹ خراب ہونے کے باعث موٹر سائیکل سوار کو پل نظر نہ آیا اور پل سے نیچے گر گئے۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top