شیخوپورہ گاوں عموکی میں ایک درد بھرا واقع

شیخوپورہ گاوں عموکی میں ایک درد بھرا واقع
تھانہ صدر شیخوپورہ میں پیش آنے والا انسانیت سوز واقعہ ہر صاحبِ ضمیر کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔
25 سالہ نوجوان شیر علی کو مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بنا پر ملزم رفاقت عرف توراد اور اس کے ساتھیوں نے چارپائی سے باندھ کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گیا۔
ایک بوڑھا باپ آج اپنے جوان بیٹے کے خون کا انصاف مانگ رہا ہے۔ اس کی آنکھوں کے آنسو، اس کی سسکیاں اور اس کی فریاد اربابِ اختیار سے سوال کر رہی ہے کہ آخر اس ظلم کا حساب کب ہوگا؟
ہم وزیراعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب، آر پی او اور ڈی پی او شیخوپورہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس افسوسنا

شیخوپورہ گاوں عموکی میں ایک درد بھرا واقع
شیخوپورہ گاوں عموکی میں ایک درد بھرا واقع

ک واقعہ میں ملوث تمام ملزمان کو فوری گرفتار کرکے قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top