لاہور ایجوکیشن بورڈ کے پی ار او طاہرجاوید کی ترقی اسسٹنٹ کنٹرولرکے موقع پر سینیئر صحافی و سماجی رہنما جنرل سیکرٹری الخدمت گروپ اعجاز احمد اعجاز صدر الخدمت گروپ شاہد محمود ۔پی۔ اے کنٹرولر شہزاد احمد ۔محمد شفیق ۔محمد نواز کھوکھر سپرینٹڈنٹ محمد نعیم اختر نےمبارک باد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔اعجاز احمد اعجازعرصہ دراز سےروکی سنیارٹی وائس ترقی فوری کرنے پر چیئرپرسن سیکرٹری بورڈ رضوان نزیر انتظامیہ بورڈکا شکریہ ادا کیا۔ ۔
