لاہور سی سی ڈی اقبال ٹاؤن ڈویژن کا ڈاکوؤں کے ساتھ پولیس مقابلہ

لاہور سی سی ڈی اقبال ٹاؤن ڈویژن کا ڈاکوؤں کے ساتھ پولیس مقابلہ، ڈی ایس پی محمد علی ،انسپکٹر شکیل بٹ، اے ایس آئی فرخ بٹ کا خطرناک سابقہ ریکارڈ یافتہ ڈاکو بلال عرف موٹا اور دانش کو ریکوری کی نشاندہی کے لیے لیجا رہے تھے کہ راستے میں دونوں ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ملزمان کے اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے اور ہسپتال جاتے ہوئے راستے میں ہی جہاں بحق ہوگئے ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ تھے اور مختلف علاقوں میں شریف شہریوں کو اسلحے کے زور پر لوٹ مار کرتے تھے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top