لاہور فتح گڑھ کے قبضہ گروپوں اجرتی قاتلوں بھتہ خوروں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے پر ہربنس پورا پولیس کے خلاف من گھڑت جھوٹی درخواستیں داخل
فتح گڑھ میں مہر کاشف بہت بڑا لینڈ مافیا ہے
قبضہ گروپ لینڈ مافیا مہر کاشف اور مقصود بٹ گروپ شہزاد بٹ کی وجہ سے فتح گڑھ ہربنس پورہ اور دیگر علاقوں میں قتل و غارت کا بازار گرم ہوا
مہر کاشف نے سینکڑوں افراد کے کروڑوں روپے ہڑپ کر لیے ہیں
هربنس پورہ کی حدود فتح گڑھ میں جب لوگ پیسہ وصول کرنے کے لیے مہر کاشف کے گھر اتے ہیں تو مہر کاشف مسلحہ اسلحہ اپنے غنڈوں اجڑتی قاتلوں سے انہیں ڈراتا دھمکاتا ہے
هربنس پورا پولیس مداخلت کرتی ہے تاکہ علاقا تھانہ هربنس پورا میں لا اینڈ آڈر کی صورتحال خراب نہ ہو
درخواست گزار شہزاد بٹ کا تعلق حال ہی میں ہربنس پورا میں قتل کی ہولناک واردات کرنے والے قاتل مقصود بٹ گروپ کے ساتھ ہے
فتح گھڑھ کا لینڈ مافیا قبضہ گروپ مہر کاشف مسلح افراد کو اپنے ساتھ رکھتا ہے
تھانہ ہربنس پورہ کے اے ایس ائی محمد ارشد اقبال اور دیگر کانسٹیبلان نے اپنی ڈیوٹی پوری کی
سوشل میڈیا پر هربنس پورا تھانہ سے متعلق چلائی جانے والی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں
یہ افراد ہربنس پورہ پولیس کو بلیک میل کر کے اپنے مقاصد میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں
علاقہ فتح گڑھ میں اپنی بدمعاشی اور اجارہ داری قائم کرنا چاہتے ہیں
