ایس پی سول لائنز ڈویژن چوہدری اثر علی تھانہ مزنگ ایس ایچ او ملک خالد اے ایس ائی نذیر آحمد

لاہور بیگم روڈ مائی روپہ کے دربار کے پاس فلیٹ میں 3 قتل اور ایک خودکشی کی واردات

لاہور شاہد جٹ عرف سندھو پراپرٹی ڈیلر جس نے بیگم روڈ مائی روپہ کے دربار کے پاس فلیٹ میں داخل ہو کر عائشہ نامی خاتون 40/45سال مصورہ12/14سال،منیب10/12سال کو فائرنگ کر کہ قتل کر دیا سمرہ20/21سال مناہل 16/18سال شدید زخمی ہیں جبکہ آخمیں آپنے آکو گولی ماکر خود کشی کر لی

خود کشی کرنے والا متوفی شاہد جٹ عرف طوفان سندھو پراپرٹی ڈیلر تھا

لاہور عائشہ نامی خاتون اور دو بچے مصورہ اور منیب فائر لگنے سے موقع پر ہی جابحق جبکہ دو بچیاں مناہل اور مصورہ زخمی حالت میں ہسپتال طبی امداد کےلیے منتقل کر دیا

ایس پی سول لائنز چوہدری اثر علی تھانہ مزنگ کی بڑی نفری ایس ایچ او تھانہ مزنگ ملک خالد اے ایس آئی ائی نذیر موقع پر موجود