پاکستان پریس کلب دیپالپور کا ماہانہ اجلاس
پاکستان پریس کلب کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت صدر محترم سعید احمد سنگوکا انعقاد پریز ہوا جس کا اغاز تلاوت قران پاک سے ہوا جس کی سعادت افضال احمد نوری صاحب نے حاصل کی۔ اجلاس میں علاقائی مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی جس میں اداروں کی کرپشن کے حوالے سے ، عوام کے بنیادی مسائل کے حوالے سے، شہر کی فلاح اور ترقی کے حوالے سے بات چیت ہوئی، پریس کلب کی بہتری کے لیے کیبنٹ اور ممبران نے اپنی اپنی تجاویز پیش کی اجلاس میں عوامی ایشو کو ہنگامی بنیادوں پر حکام بالا تک پہنچانے پر زور دیا گیا اجلاس کے اختتام پر ملکی سلامتی کے لیے ، ایران امریکہ جنگ بندی کے لئے خصوصی دعا کی گئی






تبصرہ کریں