چیئرمین لاہور بورڈ ڈاکٹر پروفیسر بدر الاسلام کی تقرری تعلیمی شعبے کیلئے خوش آئندہے،اعجاز احمد اعجاز
بورڈ چئیرمین کی تقرری وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا صیم قلب سے شکریہ ادا کرتے ہیں،جنرل سیکرٹری
الخدمت گروپ لاہور بورڈ کے عہدیدران کی چیئرمین بورڈ۔ممتاز ماہر تعلیم ۔ماہر الیکٹریکل انجئیر ڈاکٹر پروفیسر بدر الاسلام سے ملاقات
لاہور(وائے آئی این این )الخدمت گروپ لاہور بورڈ کے عہدیدران کی چیئرمین لاہور بورڈ۔ممتاز ماہر تعلیم ۔ماہر الیکٹریکل انجئیر ڈاکٹر پروفیسر بدر الاسلام سے ملاقات ۔ملاقات کے بعدچئیرمین لاہور بورڈ انجنئیر پروفیسر ڈاکٹر بدر السلام کوالخدمت گروپ کے جنرل سیکرٹری اعجاز احمد اعجاز و دیگر عہدیدران صدر شاہد محمود ،عبدالرشید گلدستہ پیش کیا۔عہدیدران نے پھولو ں کا گلدستہ پیش کیا۔اس موقع پر سماجی رہنما و جنرل سیکرٹری اعجاز احمد اعجاز نے کہا کہ نئے چئیرمین کی تقرری تعلیمی شعبے کیلئے خوش آئندہے ۔بورڈ چئیرمین کی تقرری وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا صیم قلب سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
