باسط علی نے آل راؤنڈر حسان خان کو شاداب خان سے بہتر فیلڈر قرار دے دیا

…
باسط علی نے آل راؤنڈر حسان خان کو شاداب خان سے بہتر فیلڈر قرار دے دیا
حسان خان انڈر 16 لیول سے بہترین فیلڈر ہے، وہ پتھروں والے گراؤنڈ پر بھی ڈائیو لگا دیتا تھا،انٹرویو
کراچی (وائس آف ایشیا)سابق کرکٹر باسط علی نے حیدرآباد کنگزمین کے آل راؤنڈر حسان خان کو شاداب خان سے بہتر فیلڈر قرار دے دیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے حسان خان کی فیلڈنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میرے نزدیک پاکستان کے ٹاپ فیلڈرز میں حسان خان پہلے نمبر پر ہے۔انہوں نے کہا کہ شاداب خان کا شمار بھی اچھے فیلڈرز میں ہوتا ہے لیکن حسان اس سے بھی اچھا فیلڈر ہے۔باسط علی نے کہا کہ حسان خان انڈر 16 لیول سے بہترین فیلڈر ہے، وہ پتھروں والے گراؤنڈ پر بھی ڈائیو لگا دیتا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top