بصیر پور روڈ دیپالپور پر ٹریفک حادثہ کی اطلاع، چھانگا سٹاپ بصیر پور روڈ پر ٹرک نے پیدل چلتے بزرگ کو کچل دیا، حادثہ میں60 سالہ بزرگ جانبحق، ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا فوری ریسپانس، نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا، جانبحق ہونے والے کی شناخت گلزار ولد نذیر (60 سال تقریباً) سکنہ شیلر بکھو شاہ کے نام سے ہوئی، مقامی پولیس فوری طور موقع پر پھنچ گی
