راولپنڈیز کے فاسٹ بولرنسیم شاہ کی پی ایس ایل کےبقیہ میچزمیں شرکت مشکوک

لاہور (وائسا ٓف ایشیا) پی ایس ایل ٹیم راولپنڈیز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی پی ایس ایل 11 کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک ہوگئی۔

راولپنڈیز مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ سائیڈ انجری کے باعث غیر معینہ مدت کیلئے ٹیم سے باہر ہیں، فٹنس کلیئرنس اور ری ہیب مکمل ہونے پر نسیم شاہ کی واپسی کا فیصلہ ہوگا۔ 

خیال رہے کہ پی ایس ایل کے دوران کراچی کنگز کے خلاف میچ میں نسیم شاہ انجری کا شکار ہوئے تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top