ساہیوال*چوری و راہزنی میں ملوث گینگ کے 2 ارکان گرفتار*

*ساہیوال پولیس*
*تھانہ سول لائن کی کاروائی*
*چوری و راہزنی میں ملوث گینگ کے 2 ارکان گرفتار*
*8 لاکھ 92 ہزار روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد*
ساہیوال( ) ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کے احکامات کی روشنی میں ساہیوال پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے دن رات کوشاں ہے اسی سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ سول لائن سب انسپکٹر محمداویس کی زیر نگرانی پولیس ٹیم نے چوری و راہزنی میں ملوث گینگ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے8 لاکھ 92 ہزار روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر لیا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top