روڈ حادثہ
پاکستانی پل کے قریب تیز رفتاری کے باعث بس اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔
اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
جاں بحق خاتون کی شناخت عزیزاں بی بی زوجہ نزیر احمد، عمر تقریباً 45 تا 46 سال، سکنہ بھائی کے لال چند کے نام سے ہوئی ہے۔
