رینالہ خورد 04 ملزمان گرفتار
تھانہ چوچک پولیس کی کارروائی؛ منشیات فروش اور بالی ڈکیت گینگ کا سرغنہ 2 ساتھیوں سمیت گرفتار ؛ گرفتار ملزمان کی شناخت منشیات فروش اعجاز جبکہ ڈکیت گینگ کی شناخت اقبال عرف بالی ، شمعون اور فیاض کے ناموں سے ہوئی
ملزمان کے قبضہ سے30 لیٹر شر۔۔ا۔۔ب، ناجائز اس۔۔لحہ سمیت 6 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد
