چوھدری رضوان سہیل گجر کو پیس کمیٹی کا وائس چیئرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں! پیر عنصر شاہ

چوھدری رضوان سہیل گجر کو پیس کمیٹی کا وائس چیئرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں! پیر عنصر شاہ
* یہ ایک انتہائی اہم اور ذمہ دارانہ عہدہ ہے، اور آپ کا انتخاب آپ کی صلاحیتوں، امن کے لیے لگن اور کمیونٹی کے اعتماد کا مظاہرہ ہے۔
:”پیس کمیٹی کا چیئرمین منتخب ہونے پر آپ کو تہہ دل سے مبارکباد! ہمیں یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں علاقے میں امن و امان اور بھائی چارے کو فروغ ملے گا۔””بہت بہت مبارک ہو! پیر عنصر شاہ نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری رضوان سہیل گجر کے لیے ایک اعزاز کی بات ہے اوریہ چوہدری رضوان سہیل گجر کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ اللہ آپ کو اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔””علاقائی امن کمیٹی کا وائس چیئرمین آپ کے تجربے اور سمجھداری سے یقیناً امن کی کوششوں کو تقویت ملے گی۔”آپ کے روشن مستقبل اور اس نئی ذمہ داری میں کامیابی کے لیے نیک خواہشات اور دعائیں ھمیشہ آپ کے ساتھ ہیں!

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top