عارف والا/زمیندار نے کھیتوں میں مزدوری کے بہانے بلا کر نوجوان لڑکی کو قتل کے بعد اسی زمین میں دفن کر دیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے نشان دہی پہ نعش کو برآمد کر لیا
عارف والا/ ملزم نے 83ای بی کی (ث) کو کھیتوں میں کام کے بہانے بلایا اور اسے قتل کرنے کے بعد نعش کو کھیت میں دفن کر دیا پولیس تھانہ صدر نے لڑکی کے اغواء کا مقدمہ بھی درج کر رکھا تھا ۔۔زرائع
عارف والا/واقعہ اڈا ترکھنی کے قریب پیش آیا جہاں پہ ملزم نے ٹھیکہ پہ رقبہ حاصل کر رکھا تھا اور اپنے گاؤں سے کبھی کبھار خواتین کو مزدوری کے لیے لایا کرتا تھا ۔۔زرائع
عارف والا/پولیس نے اغواء کے مقدمہ میں نامزد زمیندار صفت حسن کو گرفتار کر کے تفتیش کی تو ملزم نے جرم کا اعتراف کر لیا
عارف والا/پولیس نے ملزم کی نشان دہی پہ نعش برآمد کر کے ہسپتال منتقل کر دی مزید کارروائی جاری See less
