ساہیوال میں آٹھویں کلاس کے طالبعلم اور 4 بہنوں کے اکلوتے بھائی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

‏ساہیوال میں آٹھویں کلاس کے طالبعلم اور 4 بہنوں کے اکلوتے بھائی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کر کے اس کی گردن تیز دھار آلے سے کاٹ کر لاش
کھیت میں پھینکنے والے تینوں ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ایک پولیس اہلکار زخمی معصوم
بچے کی لاش جانور نوچ نوچ کر کھا گئے تھے سر کا تھوڑا سا حصہ اور ایک ٹانگ کی چھوٹی ہڈی ملی
بچے کی شناخت اس کے جوتوں، بیگ اور موٹر سائیکل سے ہوئی تھی
یہ پنجاب پولیس نے واقعی بہت بڑا مارکا اور تیر مارا جہاں پر تریف بنتی ہے وہاں پر ہم کھل کے تعریف کریں گے اور جب اختیارات کا ناجائز استعمال ہوگا تو ہم کھل کے مخالفت بھی کریں گے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top