ساہیوال، زنا کاری کرتے ہوئے 4 بھنورے اور 3 تتلیوں کو گرفتار

ساہیوال ایس ایچ او تھانہ فتح شیر ظفر وٹو نے لیڈی سب انسپکٹر سدرہ ناز اور اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے زنا کاری کرتے ہوئے 4 بھنورے اور 3 تتلیوں کو گرفتار کر لیا
ساہیوال پولیس تھانہ فتح شیر نے فارق سٹی قحبہ خانے میں چھاپے کے دوران ملزمان کو نائکہ سمیت گرفتار کر لیا مقدمہ درج
ساہیوال ایس ایچ او تھانہ فتح شیر ظفر وٹو کا کہنا ہے کے آر پی او ساہیوال ایاز سلیم اور ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کی ہدایت پر زنا کے اڈوں کے خلاف زیروہ ٹالرینس پالیسی کے تحت کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top