طلحہ امداد ۔
سپئیریر کالج دیپالپور میں منعقد ہونے والے سپئیریر سکالرشپ ٹیسٹ میں ٹاپ 20طلباء میں سے ایک ہیں ۔جنہوں نے تحصیل بھر میں اپنی صلاحتیوں کا لوہا منوایا ۔۔ طبعیت ناسازی کی وجہ سے ایونٹ میں شرکت کر کہ اپنی شلیڈ حاصل نہی کر سکے تھے آج اپنا ایوارڈ میاں نوید صاح کے دست شفقت سے حاصل کرتے ہوئے طلحہ امداد نے سپئیریر کالج میں باقاعدہ پلس کلاسز میں ایڈمیشن لینے کا عزم کیا ۔۔آئیے آپ بھی اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے سپئیریر کالج دیپالپور کا انتخاب کرئیے
