گداگری ایک لعنت
گداگری کی آڑ میں جرائم میں ملوث عناصر کا ڈیٹا بیس تیار کیا جا رہا ہے: ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران
رواں سال گداگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 549 پیشہ ور بھکاری گرفتار، ڈی آئی جی آپریشنز
گرفتار افراد میں 543 مرد اور 5 خواتین شامل، تمام کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی، ڈی آئی جی آپریشنز
گداگری میں ملوث بچوں کو تحویل میں لے کر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کیا جا رہا ہے، فیصل کامران
گداگری جیسی سماجی لعنت کے سہولت کاروں کو بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جا رہا ہے: ڈی آئی جی آپریشنز
سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ٹریفک سگنلز اور اہم شاہراہوں پر بھکاریوں کی مؤثر مانیٹرنگ جاری ہے، ڈی آئی جی آپریشنز
سنگین جرائم کا خاتمہ مجرموں کی گرفتاری اور قرار واقعی سزا کے بغیر ممکن نہیں، ڈی آئی جی آپریشنز
شہریوں سے اپیل: سڑکوں پر بھکاریوں کو رقم دینے کے بجائے 15 پر اطلاع دیں، ڈی آئی جی آپریشنز
