اوکاڑہ/ *بائیک لفٹر گینگ گرفتار*
ایس ایچ او عاطف نواز کی سربراہی میں تھانہ سٹی رینالہ پولیس کی کارروائی
بائیک لفٹر گینگ کے 4 ارکان گرفتار
گرفتار ملزمان کی شناخت راہل اقبال ، سلمان ، عمران اور عرفان کے ناموں سے ہوئی
*ملزمان کے قبضہ سے 20 لاکھ روپے مالیت کے 14 موٹر سائیکلز اور 1 لوڈر رکشہ برآمد
دوران انٹیروگیشن ملزمان نے درجنوں چوری کی وارداتوں کا انکشاف کیا
ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے
