03 ملزمان گرفتار
اوکاڑہ ۔ ایس ایچ او تھانہ طیب سعید شہید ، علی اصغر کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی
ملزمان سے 37 لیٹر شراب برآمد
ملزم ندیم سے 19 لیٹر جبکہ اظہر سے 18 لیٹر شراب پکڑی گئ
ملزم فخر کے خلاف ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج
ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات کا اندراج ، تفتیش جاری
ڈرگ فری پنجاب مہم کے تحت منشیات فروشوں کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں ، ڈی پی او
