رات کی تاریکی میں فیکٹری کا تالہ توڑ کر قربانی کا قیمتی بیل چوری کرنے والا ملزم گرفتار،

رپورٹ میاں حمیر سے

رات کی تاریکی میں فیکٹری کا تالہ توڑ کر قربانی کا قیمتی بیل چوری کرنے والا ملزم گرفتار،

15 کی کال پر اطلاع ملتے ہی گجر پورہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ بیل برآمد کر لیا۔

پولیس نے مختلف مقامات پر پوچھ گچھ اور خفیہ معلومات کی بنیاد پر ملزم کو کرول گھاٹی کے جنگلاتی علاقے سے گرفتار کر لیا۔

ملزم محسن علی سے چوری شدہ قربانی کا بیل برامد، ایس پی سول لائنز

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ۔

قربانی کا بیل واپس ملنے پر مالکان نے گجر پورہ پولیس کا نہایت شُکریہ ادا کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top